6 دسمبر، 2015، 2:31 PM

کشمیر میں تین علیحدگی پسند جنگجو ہلاک

کشمیر میں تین علیحدگی پسند جنگجو ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے 3 علیحدگی پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے 3 علیحدگی پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فورسز نے 3 علیحدگی پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے جنگجو دراندازی کی کوشش کررہے ہیں جنھیں ہندوستانی فورسز نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

News ID 1860098

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha